ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں ڈیجیٹل گورننس کا نفاذ: ڈگری تصدیق اور رجسٹریشن کا نظام مکمل آن لائن منتقل
لاہور (ویب ڈیسک — خلوت ٹی وی): وفاقی و صوبائی تعلیمی بورڈز اور ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) نے تمام تعلیمی و انتظامی امور کو آن لائن سسٹم پر منتقل کرتے ہوئے ملک گیر ڈیجیٹل گورننس فریم ورک کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ اس نئے نظام کے نفاذ کے بعد طلبہ کو ڈگریوں اور اسناد…
