خلوَت ٹی وی کی باقاعدہ نشریات کا آغاز: خبر، سچ اور فکر و فلسفہ کا نیا دور
ملتان (ویب ڈیسک): عصرِ حاضر میں جہاں معلومات کی بھر مار نے خبر اور سچ…
ملتان (ویب ڈیسک): عصرِ حاضر میں جہاں معلومات کی بھر مار نے خبر اور سچ کے درمیان فاصلے بڑھا دیے ہیں، وہاں صحافت اور فکر و دانش کی متوازن آبیاری کے لیے خلوَت ٹی وی (khalwattv.com) کی ویب سائٹ کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ خلوَت ٹی وی محض ایک روایتی نیوز پورٹل نہیں،…